ابنا: اردنی جوانوں نے شاہ عبد اللہ کی گاڑی پر زبردست پتھراؤ کیا جس کے بعد گاڑي کا راستہ بدل دیا گیا اردن کے شاہ العیس علاقہ کی طرف جاررہے تھے ذرائع کے مطابق سکیورٹی نے کارروائی کرکے جوانوں کو مزيد حملہ کرنے سے روک دیا اس حملے میں شاہ کے محافظوں میں سے کوئی زخمی نہیں ہوا شہر الطفیلہ امان سے 179 کلومیٹر پر واقع ہے اور حال ہی میں یہا بڑے پیمانے پر مظاہرے ہوئے تھے۔
اردن کے شاہ عبداللہ نےتیزی سےاصلاحات لانے کا وعدہ کیا ہے اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز
اردن کے شاہ عبداللہ نے عوامی مظاہروں کے بعد ملک میں تیزی سےاصلاحات لانے کا وعدہ کیا ہے.
اردن میں اقتدار سنبھالنے کی بارہویں سالگرہ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنا وزیر اعظم اور کابینہ کے ارکان نامزد کرنے کا حق چھوڑ دیں گے۔یہ پہلا موقع ہے کہ انہوں نے عوامی احتجاج کے نتیجے میں کسی طرح کی رعایت کا اعلان کیا ہے. تاہم شاہ عبداللہ نے یہ نہیں بتایا کہ وہ ایسا کب کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169